Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

پرتگال کو شکست دے کر جنوبی کوریا اگلے مرحلے میں پہنچ گیا

December 2, 2022

فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا نے پرُتگال کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔

عمران خان سے مونس الٰہی کی ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات

December 2, 2022

فیصل چوہدری بھی ملاقات میں شریک ہوئے اور انہوں نے اسمبلی کی تحلیل سے متعلق قانونی آپشنز پربریفنگ دی

پنڈی ٹیسٹ ،نسیم شاہ اور زاہد محمود کی مشترکہ پریس کانفرنس

December 2, 2022

جیسی بھی پچ ہو اس پر اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا،نسیم شاہ، چیلنجنگ پچ پر اچھی پرفارمنس دینے کی کوشش کی، زاہد محمود

ساجد جاوید کا آئندہ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

December 2, 2022

ساجد جاوید برطانیہ کے وزیر خزانہ، صحت اور داخلہ رہے ہیں۔ وہ برطانوی وزیر خزانہ کے عہدہ پر فائز ہونے والے پہلے غیر سفید فام رکن پارلیمنٹ ہیں

عمران خان کی ہدایت پرعبدالشکور شاد کی رکنیت ختم

December 2, 2022

بطور رکن قومی اسمبلی استعفے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا جس پر عدالت نے ان کے استعفے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا تھا

ملک میں بے برکتی اور افلاس کی بڑی وجہ سودی نظام ہے، سراج الحق

December 2, 2022

بہتری لانے کے لیے گورننس کو بہتر کرنا ہو گا، اہل اور ایماندار قیادت ہی ایسا کر سکتی ہے۔ پورے نظام کو اسلامی خطوط پر استوار کرنا ہو گا

پیٹرول کی قیمت کم نہ کرکے عوام کو اربوں کا ٹیکہ لگایا گیا ، شوکت ترین

December 2, 2022

ڈالر کی قدر دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے، ایکسپورٹر حوالے کے ذریعے زیادہ کام کرنا چاہتا ہے، ترسیلات گرنا شروع ہوگئی ہیں

PIA کی جانب سے مہمانوں کی خاطر مدارت کیلئے کسٹمر کیئر ویک جاری

December 2, 2022

کسٹمر کیئر ویک 29 نومبر تا 4 دسمبرتک پوری دنیا میں موجود پی آئی اے نیٹ ورک اور پروازوں پر منایا جارہا ہے۔

آرمی چیف عاصم منیر سے کمانڈر امریکی سینٹ کام کی ویڈیو کانفرنس گفتگو

December 2, 2022

گفتگو میں پاک امریکا سیکیورٹی تعاون کی کاوشوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، آرمی چیف بننے پر مبارکباد دی

عمر اکمل کے 2 قیمتی موبائل فون چور لے اڑا

December 2, 2022

چوری شدہ موبائل فون کی تلاش کی جا رہی ہے، تھانے کے عملے نے خوش اخلاقی کا مظاہرہ کیا، جس پر اُن کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

Posts pagination

Previous 1 … 26 27 28 29 30 … 90 Next
  • حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور،اراکین پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے3 October 2026
  • بہاولپور میں شوہر نے بیوی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا
    بہاولپور میں شوہر نے بیوی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا3 October 2026
  • امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی:علی محمد خان3 October 2026
  • آسٹریلیا میں گاڑی ہجوم سے ٹکرا گئی،10زخمی
    آسٹریلیا میں گاڑی ہجوم سے ٹکرا گئی،10زخمی3 October 2026
  • بھارتی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہید،بلاول بھٹو کی مذمت(فائل فوٹو)
    بھارتی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہید،بلاول بھٹو کی مذمت3 October 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram