Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

ٹرینٹ بولٹ کو نیوزی لینڈ اسکواڈ سے ڈراپ کیوں کیا گیا؟

November 16, 2022

تجربہ کار ٹرینٹ بولٹ اور مارٹن گپٹل کو ڈراپ کرنا آسان نہیں تھا، اب ٹیم کو آگے کی طرف دیکھنا ہے

فیصلہ کُن ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان اور آئرلینڈ ویمن کرکٹرز کی ٹریننگ

November 16, 2022

لاہور کے خوشگوار موسم میں آئرش کرکٹرز نے ایک بار پھر میوزک کی دھن پر فزیکل ٹریننگ کی اور فٹ بال بھی کھیلی

تینوں فارمیٹس میں بابر اعظم کا کوئی جوڑ نہیں،آسٹریلوی کپتان

November 16, 2022

کبھی کبھی آپ کچھ بھی کر لیں بابر اعظم کو آؤٹ کرنا مشکل ہوجاتا ہے، ان کے پاس آپ کے تمام حربوں کا توڑ ہوتا ہے

امریکی بحریہ نے خلیج عمان میں 70 ٹن دھماکا خیز مواد قبضے میں لے لیا

November 16, 2022

کشتی سے چار یمنی باشندوں کو گرفتار کیا گیا، 100 ٹن یوریا کھاد بھی برآمد کی گئی جو دھماکا خیز مواد میں استعمال کی جاسکتی ہے۔

آرمی چیف کا کاکول اور بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ

November 16, 2022

آرمی چیف نے بلوچ رجمنٹل سینٹر میں بھی یادگار شہدا پر پھول رکھے، بلوچ رجمنٹ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران اور جوانوں سے گفتگو کی

FIA کی کارروائی، کرنسی کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار

November 16, 2022

ملزم عامر بروہی کو باکرانی روڈ لاڑکانہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم سے 10 لاکھ 15ہزار روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی۔

آرمی چیف کے تقرر کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر اعتراض

November 16, 2022

رجسٹرار آفس نے درخواست گزار کے متاثرہ فریق نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا ہے۔ درخواست نجمہ احمد ایڈوکیٹ نے دائر کی ہے۔

عمر فاروق نامی شخص کو گھڑی بیچی ہے تو کوئی ثبوت دیں، فرح خان

November 16, 2022

میرے اوپر ذاتی حملے کیے اور کاروبار کو نشانہ بنایا، عمر نامی شخص نے مجھ پر جھوٹا الزام لگایا ہے

کراچی: پانی لائن کی کھدائی کے دوران دو مزدور جاں بحق

November 16, 2022

پائپ لائن کے لئے کھدائی کا کام جاری تھا کہ سڑک کا ملبہ دو مزدروں پر گرگیا جس میں دب کر دونوں مزدور جاں بحق ہوگئے

شجاعت نے آرمی چیف کے معاملے میں انوکھی بات کہہ دی

November 16, 2022

بیشتر سیاستدان شکوہ، جواب شکوہ پر مبنی الزامات میں الجھے ہوئے ہیں، تحمل و برداشت، رواداری اور برد باری کے جذبے کمزور پڑ رہے ہیں

Posts pagination

Previous 1 … 42 43 44 45 46 … 90 Next
  • فائل فوٹو
    نیپرا نے 47 ارب ڈالر کے بجلی منصوبے کی منظوری دے دی12 September 2026
  • فائل فوٹو
    بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ مکمل، جیل بھیجنے کا حکم12 September 2026
  • فائل فوٹو
    والد کےساتھ نماز جمعہ کیلئے آنے والی 5 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل12 September 2026
  • فائل فوٹو
    رضا اللہ نے پاسپورٹ سے متعلق خبروں کو غلط قرار دے دیا12 September 2026
  • فائل فوٹو
    پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج کا تحریری حکم نامہ جاری12 September 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram