Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر انگلش ٹیم نےکوچ کو گنجا کردیا

November 16, 2022

ہماری ڈیل ہوئی تھی کہ اگر ہم ورلڈ کپ جیت گئے تو کوچ اپنا سر منڈوا دیں گے، معین علی

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 فٹبالر ہلاک

November 16, 2022

رگبی فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی طالب علم نے اپنی ہی ٹیم کے ساتھیوں پر اس وقت فائرنگ کردی ، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد کپتان بابر اعظم وطن واپس پہنچ گئے

November 16, 2022

بابر اعظم کے ہمراہ فاسٹ بولر نسیم شاہ اور پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سمیت ٹیم آفیشلز غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں

بورڈنگ سے روکنے پر مسافر کی ایئرپورٹ پر خودکشی کی کوشش

November 16, 2022

مسافر سلیمان کی دوسرے مسافر سے ہاتھا پائی ہوئی، جھگڑے کے بعد ائیرپورٹ انتظامیہ نے مسافر سلیمان کو طیارے پر سوار ہونے سے روکا

روس نے یوکرین پر سو میزائل داغ دیے، بجلی کا نظام تباہ

November 16, 2022

پولینڈ کی جانب سے نیشنل سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔

ایکسرے میں شاہین آفریدی کی انجری کا نشان نہیں ، پی سی بی

November 16, 2022

فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو گھٹنے پر زخم نہیں آیا بلکہ تیزی سے گرنے کی وجہ سے تکلیف ہوئی لہٰذا ان کو دو ہفتہ آرام کی تجویز دی گئی ہے

پاک، انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کا امکان

November 16, 2022

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے راولپنڈی کے پنڈی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے

عبدالرزاق نے پی سی بی کے کوچنگ اسٹاف سے استعفیٰ دیدیا

November 16, 2022

مصباح الحق اور وقار یونس کے استعفیٰ دینے کے بعد عبدالرزاق کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے عبوری بولنگ کوچ بھی مقرر کیا گیا تھا

شعیب ملک کی اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کو سالگرہ پرمبارکباد

November 16, 2022

اپنی پوسٹ میں شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کے لیے صحت مند اور خوش گوار زندگی گزارنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

آسٹریلوی کپتان کا آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان

November 16, 2022

پیٹ کمنز آئی پی ایل کے گزشتہ 3 سیزن کولکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیم کے ساتھ کھیلے تھے

Posts pagination

Previous 1 … 41 42 43 44 45 … 90 Next
  • کویت کی لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں پرحملے کی مذمت19 April 2026
  • ملائیشیا میں خوفناک آتشزدگی سے 200 گھر جل کر تباہ19 April 2026
  • ایران سے اچھی بات چیت جاری۔آبنائے ہرمز پر بلیک میل نہیں ہونگے۔ٹرمپ19 April 2026
  • آبنائے باب المندب بند کرسکتے ہیں۔ یمن کے حوثیوں کی تنبیہ19 April 2026
  • لبنان میں فرانسیسی امن اہلکار کی ہلاکت قابل مذمت ہے۔ گوتریس19 April 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram