Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا، بلاول

November 15, 2022

برطانیہ نے یہ اقدام 21 اکتوبر کے فیٹف کے فیصلے کے نتیجے میں کیا ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی کاسامان دوران سفر غائب

November 15, 2022

فیصل کریم کنڈی غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے اسلام آباد سے یو اے ای جا رہے تھے۔

کرشنگ سیزن کی تاریخ نہ دینے سےچینی کی قیمت میں اضافہ

November 15, 2022

پنجاب میں ہول سیل میں ایک کلو چینی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ ہوگیا ہے جب کہ ریٹیل میں چینی 95 سے 100 روپےفی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔

عمران پر حملے پر امریکا نے مضبوط ری ایکشن دیا، فواد چوہدری

November 15, 2022

ہم امریکا سے دشمنی نہیں چاہتے، صرف یہ چاہتے ہیں کہ امریکا ہمیں غلام نہ سمجھے، رپورٹنگ معیار بہت نیچے گئے ہیں، الفاظ کو ٹوئسٹ کر دیتے ہیں

سردیوں میں گیس بحران مزید سنگین ہونےکا خدشہ

November 15, 2022

یورپ بےتحاشہ ایل این جی خرید رہا ہے، اس لیے عالمی کمپنیاں پاکستان کو ایل این جی فراہم کرنے کے لیے بڈنگ نہیں کر رہی ہیں

طالبان کی خواتین کے جِم اور عوامی حمام میں جانے پر پابندی

November 15, 2022

’جِمز کو خواتین کے لیے بند کر دیا گیا ہے کیوں کہ ان کے ٹرینر مرد تھے جبکہ ان میں سے کچھ مشترکہ جِم تھے

پاکستان سے ترکیہ، یورپ، برطانیہ اور امریکا جانیوالے کیلئے خوشخبری

November 15, 2022

مسافر استنبول سے پی آئی اے اور ترکش ائیر لائنز کے مابین کوڈ شیئرنگ معاہدے کے تحت سفر کر سکیں گے۔

ایمازون کا اپنے 10 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا ارادہ

November 15, 2022

یہ برطرفیاں ایمازون کے الیکسا جیسے آلات، ریٹیل اور ہیومن ریسورس کے شعبوں میں کی جائیں گی۔

امریکا،ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک

November 15, 2022

زخمی طلبا میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے، فائرنگ کرنے والے مشتبہ طالبعلم کو اقدام قتل اور ہتھیار رکھنے پر حراست میں لے لیا گیا ہے

انضام الحق کی بیٹی کی مہندی تقریب میں گھوڑا ڈانس

November 15, 2022

تقریب میں انضام الحق کےعلاوہ مشتاق احمد کو بھی پنجابی روایات کےتحت سر پر پگڑی پہنائی گئی اور گھوڑے پر بٹھا کر بھرپورانداز میں ویلکم کیا گیا۔

Posts pagination

Previous 1 … 46 47 48 49 50 … 90 Next
  • مہنگے میزائلوں سے زیادہ کارگرسستےایرانی’شاہد’ ڈرون ۔امریکہ کے پاس توڑ کیاہے؟13 March 2026
  • نیشنل پریس کلب اسلام آبادکے الیکشن میں کانٹے کا مقابلہ ۔اپوزیشن گروپ اہم عہدوں پر کامیاب13 March 2026
  • فائل فوٹو
    ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل شناختی کارڈ کے مساوی ہے، نادرا13 March 2026
  • فائل فوٹو
    پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی تمام امیگرنٹ اور نان امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس 20 مارچ تک منسوخ13 March 2026
  • افغان طالبان کی ڈرون دہشت گردی سے اہم تنصیبات محفوظ رہیں۔ حکومت13 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram