Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

November 14, 2022

حارث رئوف کو ٹیسٹ ڈیبیو کروانے پراتفاق کیا گیا ہے، نسیم شاہ کے ساتھ محمد عباس پاکستانی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

November 14, 2022

پاکستان کے شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی بھی ڈریم ٹیم میں جگہ پانے میں کامیاب

عمران خان پرحملے کے مقدمے کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

November 14, 2022

عمران خان حملے اور اعظم سواتی پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیاجائے ۔استدعا

صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی کل سے بند کرنے کا اعلان

November 14, 2022

اولین ترجیح گھریلو صارفین کوگیس دینا ہے ،دسمبرمیں طلب بڑھنے پرگیس لوڈشیڈنگ کا شیڈول دیا جاسکتا ہے۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی

لاپتا افراد کیس: ملک کے مفاد میں ہے یہ مسئلے حل ہوجائیں،چیف جسٹس

November 14, 2022

پوزیشن پاور سب چھوڑ دیں انسان بن کر سوچیں کہ کسی کا بھائی بیٹا نا ملے تو کیا ہوتا ہے ؟ چیف جسٹس عامر فاروق

پاکستان اسٹیل مل کی گیس سپلائی منقطع ہونے پر خوف اور ہنگامی صورتحال

November 14, 2022

پاکستان اسٹیل مل کی گیس سپلائی منقطع ہونے پر خوف اور ہنگامی صورتحال،صبح آٹھ بجے درست کرکے سپلائی نارمل کردی گئی

آج ذیابیطس کاعالمی دن منایاجارہا ہے

November 14, 2022

مقصدمرض کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور لوگوں میں شعوراجاگرکرناہے

ترکیہ میں ہونیوالے دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار

November 14, 2022

ابتدائی معلومات کےمطابق اس حملے میں ایک خاتون بھی ملوث ہے جس کی تلاش جاری ہے

پاکستان ریلوے کا بلوچستان میں تمام سیکشنز بحال کرنیکا فیصلہ

November 14, 2022

فیصلہ صوبہ کے مقامی لوگوں کو سہولت فراہم کرے گا اور چھوٹے کاروباری افراد کے لیے کاروباری سرگرمیوں کو بھی فروغ دے گا

وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

November 14, 2022

وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اہم ملاقات کی جس میں ملک کے سیاسی اور دیگر معاملات پر مشاورت کی گئی

Posts pagination

Previous 1 … 48 49 50 51 52 … 90 Next
  • آسٹریلیا میں سڑک کنارے نماز پڑھنے والی پاکستانی طالبہ کو مارنے والا ڈرائیور جیل سے بچ گیا12 October 2026
  • وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
    تحریک انصاف احتجاج کے نام پر من گھڑت اور پرانی ویڈیوز کا سہارا لے رہی ہے۔عظمیٰ بخاری12 October 2026
  • داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج اور تعلیمی بورڈز کی کارکردگی کا تقابلی جائزہ
    داؤدانجینئرنگ یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ میں کراچی بورڈ کے طلبہ بازی لے گئے12 October 2026
  • اسلام آباد میں منعقدہ انسداد دہشت گردی سیمینار سے وفاقی وزراء کا خطاب
    خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے تک تمام وسائل بروئے کارلائیں گے،وفاقی حکومت12 October 2026
  • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار خیبر پختونخوا کے امن و امان سے متعلق سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی ناگزیر فیصلہ تھا،دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے:نائب وزیراعظم12 October 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram