Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

راجیو گاندھی قتل کے تمام 6 مجرم31سال بعد رہا

November 11, 2022

ان افراد کا جیل میں برتاؤ کافی اچھا تھا۔ ان سب نے دوران قید تعلیم جاری رکھی، ڈگریاں لیں، کتابیں لکھیں۔سپریم کورٹ

محکمہ صحت کے ملازمین پر پولیس ٹوٹ پڑی،متعدد زخمی

November 11, 2022

پولیس کا لاٹھی چارج،واٹرکینن کا استعمال بھی کیا۔کئی خواتین سمیت درجنوں مظاہرین کوگرفتارکرلیا۔

عمران خان پر حملہ روکنے والے کے نوجوان کے وارے نیارے

November 11, 2022

پنجاب حکومت نے قومی خزانے کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے  25 لاکھ روپے انعام سے نواز دیا۔

کراچی کے بجلی صارفین کیلیے خوشخبری

November 11, 2022

ستمبرکے فیول چارجزایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری۔

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل

November 11, 2022

طارق رستم چوہان، احسان اللہ چوہان، ملک طارق محبوب، نصیب اللہ خان بھی جے آئی ٹی کے ممبر کمیٹی ہونگے۔

وزیر تعلیم شہرام ترکئی کے چچاکی پی ٹی آئی رکنیت معطل

November 11, 2022

اقبال بلند نے گذشتہ دنوں صوبائی وزرا شہرام ترکئی اور کامران بنگش کی موجودگی میں پی ٹی آئی کے خلاف نعرہ بازی کی تھی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل۔ آئی سی سی نے قوانین میں تبدیلی کردی

November 11, 2022

ریزرو ڈے والے روز یعنی پیرکو میچ کا نتیجہ نہ آنے کی صورت میں کھیل کا اضافی دورانیہ 2 گھنٹوں سے بڑھا کر 4 گھنٹے کر دیا۔

پارکوں پرقبضے کا سلسلہ پھرشروع،قبضہ مافیا نے عسکری پارک کا رخ کرلیا

November 11, 2022

عسکری پارک کے قبضے کیخلاف ڈی جی پارکس کا ڈائریکٹر کے ایم سی کو خط

ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور کو تبدیل کر دیاگیا

November 11, 2022

انہیں نیب اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن جاری

سندھ کابینہ نے بلدیاتی الیکشن 3ماہ بعد کرانے کی منظوری دیدی

November 11, 2022

سندھ حکومت نےکابینہ کے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کرآگاہ کردیا۔

Posts pagination

Previous 1 … 50 51 52 53 54 … 90 Next
  • پولینڈ کے شہر کراکوف میں فائرنگ کے واقعے کے بعد جائے وقوعہ پر شواہد اکٹھے کرنے کی کارروائی۔
    پولینڈ کے شہر کراکوف میں سیاحتی مقام پر اندھا دھند فائرنگ- 6 ہلاک7 November 2026
  • وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
    وفاقی وزیر چوہدری سالک کا پنجاب میں کرپشن کے مؤقف پر قائم رہنے کا اعلان7 November 2026
  • حافظ نعیم الرحمان جلسے سے خطاب کر رہے ہیں اور پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات جاری ہیں۔
    حافظ نعیم الرحمان کی سندھ حکومت پر تنقید، پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں7 November 2026
  • گورنر سندھ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
    کراچی کے منصوبوں میں تاخیر کرنے والے لاہور اور ملتان سے سبق حاصل کریں، گورنر سندھ7 November 2026
  • امریکا نے ایران کے خلاف نئی ٹاسک فورس آئرن گیٹ بنا دی
    امریکا نے ایران کے خلاف نئی ٹاسک فورس آئرن گیٹ بنا دی7 November 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram