پاکستانی لیجنڈ گلوکار ظفر رامے انتقال کر گئے
ظفررامے کو امریکا میں 2016 میں بہترین گلوکار کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔
ظفررامے کو امریکا میں 2016 میں بہترین گلوکار کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔
رینجرز نے گورنر ہاﺅس کے اندر ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں نظارہ کیا جائے گا، پاکستان میں چاند گرہن کا دورانیہ ایک گھنٹے پچاس منٹ کیلئے ہو گا
فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب دہشت گرد ارشاد عرف حیدر ہلاک
شہریوں نے قابو کئے گئے مبینہ ڈاکو کو پولیس کے حوالے کر دیا،دوسرے کی تلاش جاری
ڈائریکٹر ایف آئی اے ہیڈ کواٹر اطہر وحید اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو عمر شاہد حامد پر مشتمل ماہر افسران کی دو رکنی ٹیم کینیا گئی تھی
نئی دلی، ممبئی اور بنگلور میں ٹوئٹر کے ملازمین کو نوکری سے جواب دے دیا گیا۔ ان دفاتر میں 200 افراد کام کررہے تھے
زرمبادلہ کی خریداری اور بیرون ملک ارسال کرنے کی فی کس سالانہ حد ایک لاکھ سے کم کرکے 50 ہزار ڈالر کرنے کا فیصلہ کیا ہے
ٹی سی ایس کی جانب سے فارمز جمع کرانے والے طلبہ کو ٹریکنگ نمبر بھی مہیا کیا جائے گا تاکہ وہ انٹربورڈ آئے بغیر اپنی دستاویزات کے اسٹیٹس سے آگاہ رہیں
مہاتیر محمد جنہوں نے 2018 میں دوسری مدت کے لیے منتخب ہونے کے بعد ” سب سے زیادہ عمر کے وزیر اعظم” ہونے کی وجہ سے گینز بک آف ریکارڈز میں نام درج کیا تھا