Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

کھمبے پر چڑھنے والےپی ٹی آئی کارکن کوبجلی کا جھٹکا

November 8, 2022

بجلی کے کھمبے سے گرنے والا کارکن تا حال بے ہوش ہے، کارکن سے کوئی دستاویز نہیں ملی جس سے شناخت ہو سکے

راولپنڈی کے تمام نجی و سرکاری اسکول دو روز کیلئے بند

November 8, 2022

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے موجودہ صورتحال کے باعث دو روز کیلئے بند رہیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف سے شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات

November 8, 2022

 ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں پاک سعودی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔

احسن اقبال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

November 8, 2022

ملاقات میں کرسچن ٹرنر نے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے منصوبے میں تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔

دنیا بھر میں بدلتی موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج ہے،وزیر خارجہ

November 8, 2022

حکومت پاکستان کو اس وقت متعدد چیلنجز درپیش ہیں، عالمی برادری پاکستان کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے تعاون کرے

پاکستان کو فنڈز کی ضرورت ہے، عالمی برادری مدد کرے، انتونیو گوتریس

November 8, 2022

پاکستان کو قرضوں میں ریلیف اتنا نہیں ملا جتنا ملنا چاہیے تھا، عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں

پنجاب حکومت نے رمضان شوگر ملز کو چینی کی پیداوار سے روک دیا

November 7, 2022

رمضان شوگر ملز نے10نومبر سے ملز چلانے کا اعلان کیا تھا،رمضان شوگر ملز شریف خاندان کی ملکیت ہے۔

عمران خان اور چوہدری پرویزالہی کی ملاقات

November 7, 2022

لانگ مارچ کے اگلے مرحلے اور وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

’’پاکستان کے فائنل میں پہنچنے کی پیشن گوئی‘‘

November 7, 2022

سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو زیر کرسکتا ہے- بھارت کو انگلینڈ سے شکست ہوگی- ماہرین- پاکستان کو 92 ورلڈکپ جیسی صورتحال کا سامنا-

حقیقی آزادی لانگ مارچ بدھ سے شروع ہوگا۔عمران خان

November 7, 2022

لانگ مارچ کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے،کل شروع نہیں ہو گا۔

Posts pagination

Previous 1 … 60 61 62 63 64 … 90 Next
  • فائل فوٹو
    منشیات فروش ملزمہ کو پروٹوکول دینے کا معاملہ، پولیس افسران معطل13 May 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    پہلا ٹی20: پاکستان ویمن نے زمبابوے ویمن کو 153 رنز سے ہرادیا13 May 2026
  • فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
    قطر اور ترکی کا مشترکہ طور پر پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت کا اعلان13 May 2026
  • فائل فوٹو
    امریکی فوج نے مالٹا پرچم بردار ٹینکر کو آبنائے ہرمز پار کرنے سے روک دیا13 May 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    برطانیہ کا آبنائے ہرمز کے تحفظ کیلیے ڈرونز، لڑاکا طیارے اور جنگی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان13 May 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram