Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

لانگ مارچ میں فائرنگ سے جاں بحق معظم گوندل سپردخاک

November 5, 2022

معظم 2 ماہ قبل چھٹی پر فیملی سے ملنے کیلئے کویت سے واپس لوٹا تھا، نماز جنازہ میں شہریوں اور پی ٹی آئی کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی

ایران: مہسا امینی کے والد کا انٹرویو کرنے والی صحافی گرفتار

November 5, 2022

خاتون صحافی کے اہل خانہ کے مطابق اسے تہران سے اس کے رشتہ دار کے گھر سے گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا گیا ہے

ٹی20 ورلڈکپ؛ سری لنکا کو شکست، میزبان آسٹریلیا ٹورنامنٹ سے باہر

November 5, 2022

بین اسٹوکس کی ناقابل شکست 33 رنز کی بدولت انگلینڈ جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔

شارجہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

November 5, 2022

ملزم کے پیٹ سے 70 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔ ملزم فلائٹ نمبر پی کے 181 کے ذریعے شارجہ جا رہا تھا۔

آئی ایس پی آر کے عمران خان پرالزامات بے بنیاد ہیں، اسد عمر

November 5, 2022

اگر ادارے کا کوئی بھی رکن کچھ غلط نہیں کرتا تو پھر کورٹ مارشل کیوں کیے جاتے ہیں؟، اسد عمر

وزیراعظم شہباز شریف پیر سے مصر کا 2 روزہ دورہ کریں گے

November 5, 2022

وزیراعظم میاں شہباز شریف پیر کو مصر کے شہر شرم الشیخ میں موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں کانفرنس27 میں شرکت کریں گے

توہین عدالت کیس: عمران خان کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا

November 5, 2022

رخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ 3 نومبر کو عمران خان کیساتھ یہ حادثہ پیش آیا اور سرجری ہوئی، اس صورتحال میں تفصیلی جواب جمع کرانا ممکن نہیں۔

عمران خان کو اسپتال سے آج ڈسچارج کئے جانے کا امکان

November 5, 2022

ڈاکٹروں نے عمران خان کو دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے، جس کے تناظر میں انہیں آج اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان

بلوچستان اور سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان پر عملدرآمد کا فیصلہ

November 5, 2022

سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان کے 15اضلاع کو گیس فراہم کر رہی ہے، گیس کی طلب 250 سے 260 ایم ایم سی ایف ڈی ہے

لندن،اخوان المسلمون کے سربراہ ابراہیم منیر کا 85 برس کی عمر میں انتقال

November 5, 2022

ابراہیم منیر مصر میں 1950 اور 1960 کی دہائیوں میں گرفتار کیا گیا تھا، انہوں نے پچھلے 40 سال میں زیادہ وقت جلاوطنی میں گزارا۔

Posts pagination

Previous 1 … 66 67 68 69 70 … 90 Next
  • وزیرستان کے سماجی کارکن زعفران وزیر کو طالبان کی تحویل سے آزاد کرا لیا گیا21 February 2026
  • قطر سمیت کئی خلیجی بیسز پر موجود سیکڑوں امریکی فوجیوں کا انخلا، نیو یارک ٹائمز21 February 2026
  • آئینہ وزیر کی پہلی وڈیو بنانے والے زعفران وزیر کو طالبان نے اٹھا لیا۔ بے حیائی پھیلانے کا الزام21 February 2026
  • عمانی وفد لاہور ایرپورٹ کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ کرے گا، فائل فوٹو
    اسلام آباد ایئرپورٹ سے انسانی سمگلنگ کی کوشش ناکام۔ 4 مسافر اور 2 ایف آئی اے اہلکار گرفتار21 February 2026
  • جوعمران کے لیے نہیں لڑناچاہتے وہ سائیڈ پرہوجائیں، شاندانہ کو سوچ سمجھ کر محمود اچکزئی، علامہ ناصر عباس کا نام لینا چاہیے۔علیمہ خان21 February 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram