Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

بھارت کیخلاف جعلی فیلڈنگ کی شکایت کی تھی، کوچ بنگلادیش ٹیم

November 6, 2022

فیک فیلڈنگ کی چوتھے امپائر سے بات کی تھی، وہ فیلڈ امپائر کی کال تھی جو اس نے نہیں دی، اب اس کی کوئی شکایت نہیں۔

پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں ٹینٹ اور قناتیں اڑ گئیں

November 6, 2022

جہلم شہر اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش ہوئی ، بارش کے دوران تیز ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں

ٹی 20 ورلڈکپ: انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا،آسٹریلیا ایونٹ سے آؤٹ

November 5, 2022

انگلینڈ کی ٹیم نے ہدف آخری اوورز میں حاصل کر لیا۔ جوز بٹلر 28 اور ایلکس ہیلز 47 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے

وزیر اعظم کا عمران خان کے الزامات پر فل کورٹ کمیشن بنانے کا مطالبہ

November 5, 2022

رانا ثنا اللہ اور ایک ادارے کے افسر پر الزام لگایا گیا جو افسوسناک ہے

عمران خان پرحملے کیخلاف لاہور سمیت کئی شہروں میں احتجاج

November 5, 2022

سڑکوں کی بندش سے سفرکرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

عمران خان پرحملہ،مدعی کون ہوگا؟ فیصلہ نہ ہوسکا

November 5, 2022

عمران خان پر وزیر آباد میں فائرنگ کا مقدمہ 36 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود درج نہ ہوسکا

عباسی شہید اسپتال میں این جی او کے تعاون سے وینٹی لیٹرزکا افتتاح

November 5, 2022

150 عباسی شہید بچہ وارڈ میں علاج کی تمام سہولیات کے ساتھ سال میں 1 لاکھ بچوں کا علاج ریکارڈ

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

November 5, 2022

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 7 نومبر کو کیس کی سماعت کرے گا

پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

November 5, 2022

ایشین ہاکی کے چیف ایگزیکٹو طیب اکرام کا بیلجیم کے مارک کیوڈن سے مقابلہ تھا۔طیب اکرام نے79 ووٹ لیے جب کہ بیلجیم کے نمائندے کو 47 ووٹ پڑے۔

کراچی: سکیورٹی گارڈ نے تلخ کلامی پر دوسرے گارڈ کو مارڈالا

November 5, 2022

تلخ کلامی ہوئی جس پر ایک سکیورٹی گارڈ نے دوسرے سکیورٹی گارڈ پر گولیاں برسا دی

Posts pagination

Previous 1 … 65 66 67 68 69 … 90 Next
  • فائل فوٹو
    منشیات فروش ملزمہ کو پروٹوکول دینے کا معاملہ، پولیس افسران معطل13 May 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    پہلا ٹی20: پاکستان ویمن نے زمبابوے ویمن کو 153 رنز سے ہرادیا13 May 2026
  • فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
    قطر اور ترکی کا مشترکہ طور پر پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت کا اعلان13 May 2026
  • فائل فوٹو
    امریکی فوج نے مالٹا پرچم بردار ٹینکر کو آبنائے ہرمز پار کرنے سے روک دیا13 May 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    برطانیہ کا آبنائے ہرمز کے تحفظ کیلیے ڈرونز، لڑاکا طیارے اور جنگی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان13 May 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram