Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

ایران کا ’قائم 100‘ اسپیس لانچر کا کامیاب تجربہ

November 6, 2022

قائم 100 اسپیس لانچر کی تجرباتی پرواز کی گئی ہے۔قائم 100 اسپیس لانچر 80 کلوگرام وزنی سیٹلائٹس کو زمین کی سطح سے 500 کلومیٹر کے مدار میں لے جائے گا۔

روس: نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک

November 6, 2022

آگ لگنے کا واقعہ کلب میں موجود ایک شخص کی طرف سے آتش بازی کرنے کے نتیجے میں ہوا ہے

امریکا; ہوای بگولوں نے تباہی مچادی 50 مکانات تباہ

November 6, 2022

ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں گذشتہ روز آنے والے ہوا کے بگولوں سے درجنوں مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے

فرانس،جارڈن بارڈیلا انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے صدر منتخب

November 6, 2022

بارڈیلا نے پارٹی کے ارکان کی طرف سے ڈالے گئے ووٹوں میں سے تقریباً 85 فیصد ووٹ حاصل کیے، جبکہ لی پین کے سابق ساتھی لوئس ایلیوٹ کو 15 فیصد ووٹ ملے۔

یوکرین پر روسی حملے سے قبل روس کو ڈرونز فراہم کیے تھے، تہران

November 6, 2022

یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال سے متعلق الزامات پر بات کرنے پر اتفاق ہوا تھا، لیکن یوکرین طے شدہ ملاقات سے آخری لمحے پر دستبردار ہوگیا تھا۔

گروپ 2 کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ آج ہوگا

November 6, 2022

پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور بنگلادیش اب بھی سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہیں۔

آفریدی کی رائے پر ڈیوڈ لائیڈ کا بھارت اور بنگلادیش میچ پرردّ عمل

November 6, 2022

آئی سی سی بھارت کو سیمی فائنل میں پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے،شاہد آفریدی، آئی سی سی کے احکامات نے امپائرز کو بیکار کر دیا ہے۔ ڈیوڈ لائیڈ

رکی پونٹنگ کا بھارتی ٹیم سلیکشن پر حیرانی کا اظہار

November 6, 2022

میں حیران ہوں کہ رشبھ پنٹ ورلڈ کپ میں نہیں کھیل رہا، وہ میچ ونر ہے اور دوسری اہم بات کہ وہ بائیں ہاتھ سے کھیلتا ہے

غیر ملکی کھلاڑیوں کی PSLمیں دلچسپی، رجسٹریشن کرالی

November 6, 2022

جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر اور انگلینڈ کے جیسن رائےکی رجسٹریشن کا اعلان پہلے ہی ہوچکا ہے، پلیئرز ڈرافٹ نومبر کے تیسرے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے

زمبابوے ہی نہیں بھارت کے ہاتھوں شکست کا بھی افسوس ہے، شان مسعود

November 6, 2022

بھات اور زمبابوے کے خلاف دونوں میچز ہماے ہاتھ میں تھے، اہم موقع پر اچھا کر لیتے تو چاروں میچز جیتے ہوتے۔ اپنی کارکردگی سے زیادہ خوش نہیں ہوں

Posts pagination

Previous 1 … 64 65 66 67 68 … 90 Next
  • فائل فوٹو
    میجر عزیز بھٹی شہید کی 61ویں برسی، مسلح افواج کا خراجِ عقیدت12 September 2026
  • فائل فوٹو
    مسلم لیگ ن کے سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر احمد فائرنگ سے جاں بحق12 September 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    ویمن ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان کو ہرا کر سری لنکن ٹیم فائنل میں پہنچ گئی11 September 2026
  • فائل فوٹو
    پیٹرول 5 روپے 2 پیسے ، ڈیزل 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر مہنگا11 September 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    برمنگھم ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز پر آئوٹ، انگلینڈ کو جیت کیلیے130 رنز کا ہدف11 September 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram