Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 منشیات فروش ہلاک

November 5, 2022

خالق شہید تھانہ پولیس نے منشیات فروش اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو ملزم اور اسکے بھائیوں نے فائرنگ شروع کردی

نئی دلی میں فضائی آلودگی،پرائمری اسکول بند

November 5, 2022

آلودگی کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے تمام اقدامات کیے جارہے ہیں جس کیلئے آج سے نئی دلی کے تمام پرائمری اسکولوں کو بند کیا جارہا ہے ۔

مسلح افواج کو ٹارگٹ کرینگے تو جواب دیںگے ، سعد رفیق

November 5, 2022

اقتدار چلا گیا تو ملک کے ساتھ دشمنی نہ کریں، کوئی سمجھتا ہے کہ فوجی سربراہ اس کی مرضی سے چلے گا تو یہ بے وقوفی ہے

عمران خان قوم کو بھیڑ بکریاں کہنے پر توہین کا مرتکب ہوا ہے، نیئر زیدی

November 5, 2022

عمران خان نے ریاستی اداروں کے اندر تقسیم کی سازش کا اعتراف کیا ہے، ملک کے ہر خاندان میں سے افواج پاکستان کا سپاہی اور آفیسر پاکستانیت کا سفیر ہے

پاکستان کے سابق نگراں وزیراعظم میر بلخ شیر مزاری انتقال کرگئے

November 5, 2022

 سابق وزیراعظم تین ہفتوں سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، میر بلخ شیر مزاری کی عمر 95 سال کے قریب تھی

پی ٹی آئی کے کتنے مظاہرین گرفتار کیے ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے بتادیا

November 5, 2022

فیض آباد پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاج کیا، اس دوران پولیس اور ایف سی کے 6 اہلکار زخمی ہوئے، جن میں سے ایک کا سر پھٹا اور وہ شدید زخمی ہے

شاہنواز دھانی کی ویرات کوہلی کو ایک دن قبل جنم دن کی مبارکباد

November 5, 2022

کرکٹ کو خوبصورت بنانے والے آرٹسٹ کو سالگرہ کی مبارک باد کیلئے 5 نومبر کا انتظار نہیں کرسکتا ۔

پاکستانی ویمنز نے آئر لینڈ کو 128 رنز سے شکست دیدی

November 5, 2022

سدرا امین نے 176 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ اسکور اور تین سنچریز بنانے والی پلیئر کا اعزاز بھی اپنے نا م کر لیا۔

شاداب، شاہد آفریدی سے ایک اہم اعزاز چھیننے کے قریب

November 5, 2022

ابھی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ شاہد آفریدی کے پاس ہے، جنہوں نے 98 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں97 وکٹیں لیں جبکہ شاداب 81 میچز میں 95 وکٹیں لے چکے ہیں۔

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

November 5, 2022

عمران خان کے کنٹینر پرفائرنگ کرنے والے ملزم کی ویڈیو سامنے آنے پر تھانہ عملے کی معطلی کام نہ آئی، ملزم کی ایک اورویڈیو منظرعام پر آ گئی

Posts pagination

Previous 1 … 67 68 69 70 71 … 90 Next
  • لاہور ہائی کورٹ سمیت پنجاب کی عدالتوں میں قومی کفایت شعاری پالیسی پر عمل شروع13 March 2026
  • یو ایس ایس ابراہم لنکن پر میزائلوں سے حملوں کا ایرانی دعویٰ13 March 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    متحدہ عرب امارات سے دو تیل بردار جہاز کراچی بندر گاہ پر لنگرانداز13 March 2026
  • روسی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات خریدنے کی امریکی اجازت13 March 2026
  • لکی مروت میں فتنۃ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک13 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram