Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

عمران خان پر قاتلانہ حملہ۔ملزم کو پستول دینے والے بھی گرفتار

November 4, 2022

ملزمان وقاص اور فیصل بٹ نے ملزم نوید کو پستول فراہم کیا تھا، ملزمان وقاص اور فیصل بٹ کو وزیرآباد سے گرفتار کیا گیا۔

حیدرآباد میں چینی ڈاکٹروں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ناکام

November 4, 2022

کالعدم تنظیم ایس آراے کا رکن گرفتار کر لیا گیا- یورپ میں موجود ماسٹر مائنڈ کی ہدایت پر دیگر شہروں میں بھی واردات کی پلاننگ کی گئی ہے۔

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مختلف پہلوئوں سے تحقیقات

November 4, 2022

کتنے ہتھیار استعمال ہوئے- حملہ آوروں کی تعداد کتنی تھی-انفرادی فعل ہے یا پورا منصوبہ تیار کیا گیا-فوٹیج کا معائنہ کرایا جارہا ہے-

ارشد شریف کی والدہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں

November 4, 2022

پمز انتظامیہ سے بارہا رابطہ کیا گیا وہ انکار کرتے ہیں نہ پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم کرتے ہیں۔

عمران خان حملہ۔ ڈی پی او گوجرانوالہ نے واقعے کی تفصیلات جاری کر دیں

November 4, 2022

مرکزی ملزم گرفتار ہو چکا،ملزم کے خاندان کے افراد اوران کے رابطوں کو دیکھنا ہے ، ملزم کے موبائل فون کا فرانزک بھی کیا جائے گا،سید غضنفر شاہ

عمران خان کی دونوں ٹانگوں پر زخموں کے 16 نشانات پائے گئے

November 4, 2022

عمران خان کی دونوں ٹانگوں میں ایک ایک گولی لگی ہے ، دائیں ٹانگ پر گولی چھوکرگزری ہے.

عمران خان کوعہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست قابل سماعت قرار

November 4, 2022

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

عمران خان کی تمام میڈیکل رپورٹس تسلی بخش قرار

November 4, 2022

 میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو چہل قدمی اورٹوائلٹس استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔

عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے محلے دارکیا کہتے ہیں؟

November 4, 2022

نوید کا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں تھا اور ہمارے ساتھ تو بس سلام دعا ہی ہوا کرتی تھی۔

پاک آئرلینڈ ویمنز سیریز۔ پاکستانی اوپننگ جوڑی کی پہلی وکٹ پر ریکارڈ پارٹنرشپ قائم

November 4, 2022

اوپننگ جوڑی منیبہ علی اور سدرہ امین نے 221 رنزکی پارٹنرشپ قائم کی۔

Posts pagination

Previous 1 … 69 70 71 72 73 … 90 Next
  • فاطمہ ثناء کا بگ بیش لیگ میں معاہدہ ہوگیا
    فاطمہ ثناء کا بگ بیش لیگ میں معاہدہ ہوگیا3 October 2026
  • ترکی اور عراق میں توانائی تعاون پر اہم مذاکرات(فائل فوٹو)
    ترکی اور عراق میں توانائی تعاون پر اہم مذاکرات3 October 2026
  • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ(فائل فوٹو) طلبی،پاکستانی شہریوں کے قتل پر احتجاج
    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،پاکستانی شہریوں کے قتل پر احتجاج3 October 2026
  • پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی3 October 2026
  • روسی ڈرون حملہ،کیف کا اہم پل ٹریفک کیلئے بند
    روسی ڈرون حملہ،کیف کا اہم پل ٹریفک کیلئے بند3 October 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram