Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

مقبول بھارتی اداکارہ ویشالی ٹھاکر نے خودکشی کرلی

October 17, 2022

قریبی دوست اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے بھی 2 سال پہلے خودکشی کرلی تھی

الیکشن کمیشن نے ووٹ ڈالنے کی ویڈیو پر ثمر بلور کو طلب کرلیا

October 17, 2022

مجھے معلوم نہیں تھا کہ وڈیو شیئر کرنا الیکشن کمیشن کے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، علم ہونے پر وڈیو ڈیلیٹ کردی ہے۔

اسپتال کیلئے فنڈز،پاکستانی ڈاکٹر کی ایمسٹرڈیم میراتھن میں شرکت

October 17, 2022

42کلومیٹر سے زائد کی ایمسٹرڈیم میراتھن میں پاکستان کی جانب سے ڈاکٹر جہانزیب مغل،بچہ حسین ، سارہ سلیمان اور ثناء ملک نے شرکت کی۔

نشتر اسپتال لاشیں اسٹوڈنٹس کے سیکھنے کیلئے رکھتا ہے،فیصل ایدھی

October 15, 2022

نشتر اسپتال نہیں پولیس ہمیں لاوارث لاش دیتی ہے، پولیس لکھ کردیتی ہے کہ لاش رکھیں یا امانتاً تدفین کردیں۔

پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ انتقال کرگئیں

October 15, 2022

انتقال کی خبر پوسٹ ہوتے ہیں سوشل میڈیا صارفین نے گلوکارہ کے ساتھ افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی والدہ کی مغفرت کیلئے دعائیں دی ہیں۔

ضمنی انتخابات کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں، الیکشن کمیشن

October 15, 2022

قانون نافذ کرنے والے اداروں، رینجرز، آرمی اور ایف سی کی مناسب نفری متحرک کی جائے۔

کورنگی، فائر بریگیڈ دفتر پر حملے کا ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

October 15, 2022

دو اکتوبر کوفائر بریگیڈ کے دفتر پر فائرنگ ہوئی تھی اور فائرنگ سے فائر بریگیڈ کے عملے کے تین ملازمین محبوب، عامر اور ارشاد جاں بحق ہوگئے تھے۔

غلط معلومات،ترکی میں میڈیا سے متعلق نیا قانون منظور

October 14, 2022

قانون کے تحت صحافیوں اور سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کو غلط معلومات پھیلانے پر 3 برس تک قید ہوسکتی ہے

شمالی  وزیرستان میں 2 نوجوان کنویں میں گر کر جاں بحق

October 14, 2022

ریسکیو ٹیم نے نکال کر اسپتال منتقل، دوران  علاج چل بسے

گلستان جوہرمیں بیوی کے سامنے شوہر مزاحمت پر قتل،2 ڈاکو گرفتار

October 14, 2022

ملزمان نے یکم ستمبر کو بلاک 14 گلستان جوہر میں آئسکریم کی دکان پر  مزاحمت  ڈاکوئوں نے کار میں سوار ذیشان افضل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا

Posts pagination

Previous 1 … 80 81 82 83 84 … 90 Next
  • فائل فوٹو
    بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے عالمی مقبولیت کے دعوے دھرے رہ گئے12 March 2026
  • فائل فوٹو
    اسلام آباد؛ تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان12 March 2026
  • فائل فوٹو
    صدرمملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی12 March 2026
  • فائل فوٹو
    معلوم ہے ،کس نے ہٹوایا لیکن کہوں گا نہیں ، کامران ٹیسوری12 March 2026
  • فائل فوٹو
    وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے، محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی، اعلامیہ12 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram