Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

بھارت کے انکار پرپاکستان کرکٹ بورڈ کا زور دار مؤقف

October 19, 2022

جے شاہ کے بیان پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست بھی کردی ۔

کراچی ۔ نجی اسکولز کے ڈی جی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

October 19, 2022

پروفیسر سلمان رضا پر نجی اسکولز کی انتظامیہ سے نا مناسب روپے کے الزامات تھے

جامعہ کراچی: سبکدوش ڈائریکٹرفنانس کو زبردستی سے نکال دیا گیا

October 19, 2022

جامعہ کراچی کے افسران اور ملازمین نے دفتر پہنچ کر طارق کلیم کو دفتر سے زبردستی باہر نکال دیا اور ان کے خلاف نعرے بھی لگائے۔

کوئی رہ تو نہیں گیاجسے نیب قانون سے استثنیٰ نہ ملا ہو۔سپریم کورٹ

October 19, 2022

سپریم کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ افواج پاکستان کو نیب قانون سے باہر کیوں رکھا گیا؟۔

سیلانی ویلفئیر کا بجلی بل کی ادائیگی کیلئے”پین پاکستان فنڈ” کا اعلان

October 19, 2022

200 یونٹس تک استعمال کرنے والے اہل صارفین کو عطیات فراہم کیے جائیں گے

اختر مینگل کا نشتر ہسپتال سے ملنے والی لاشوں کا ڈی این اے کرنے کا مطالبہ

October 19, 2022

بلوچستان اور ملتان میں لاشوں کے ڈھیر لگائے گئے،یہاں جمہوری حکومتیں بھی رہیں اور غیر جمہوری بھی لیکن حالات نہیں بدلے۔اظہار خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ناروے کے سفیر کی ملاقات

October 18, 2022

باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ سیلاب سے نقصانات پر پیرالبریٹ السیس کا اظہار افسوس

امریکا اور سعودیہ میں فاصلے تیزی سے بڑھنے لگے

October 18, 2022

صدر جو بائیڈن تیل پیداوار میں کمی کے معاملے پر ریاض کی جانب سے ماسکو کی حمایت پر چراغ پا

مردان، ہوائی فائرنگ پر ملک شوکت کیخلاف مقدمہ درج

October 18, 2022

ضمنی الیکشن جیتنے کی خوشی میں پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ملک شوکت کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر برس پڑے

October 18, 2022

گذشتہ بار پیٹرول ٹیکس نہ بڑھا کر غیر ذمہ دارانہ حرکت کی گئی، پیٹرول قیمت پر ٹیکس اس مرتبہ بڑھایا گیا ہے

Posts pagination

Previous 1 … 78 79 80 81 82 … 90 Next
  • آئندہ 30 روز تک آبنائے ہرمز کی نگرانی ایران کے ذمہ رہے گی،عباس عراقچی28 June 2026
  • آزاد کشمیر،ہڑتال کے دوران دکانیں کھولنے والے تاجروں کو مبینہ دھمکیاں28 June 2026
  • شیخ حسینہ کا وطن واپسی کا اعلان،سیاسی مقدمات کو انتقامی کارروائی قرار دے دیا
    شیخ حسینہ کا وطن واپسی کا اعلان،سیاسی مقدمات کو انتقامی کارروائی قرار دے دیا28 June 2026
  • کویت کا فضائی حدود میں داخل ہونے والے دو بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
    کویت کا فضائی حدود میں داخل ہونے والے دو بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ28 June 2026
  • یوکرین کا روس کی دو آئل ریفائنریوں پر ڈرون حملہ28 June 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram