Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

سابق آئی ایس آئی چیف نے اکھنڈ بھارت کی حمایت کی

May 26, 2018

سابق آئی ایس آئی سربراہ اعتراف بھی کرتے ہیں کہ ان کے اس مؤقف کو پاکستان میں تسلیم نہیں کیا جائے گا

اسامہ پرتعاون کےبدلے افغانستان سےانخلا کا وعدہ لیا گیا،درانی

May 25, 2018

کیانی اس معاملے پر بات نہیں کرتے- القاعدہ سربراہ کی مخبری ایک انٹیلی جنس افسر نے بھی کی- درانی

ممبئی حملے حافظ سعید کیخلاف ثبوت نہیں- درانی

May 25, 2018

اگرحافظ سعید کے خلاف کارروائی کی گئی تو پہلا ردعمل یہی ہوگا کہ یہ بھارتی ایما پر ہو رہا ہے،درانی

’’اسپائی کرونیکلز‘‘ کی جلد پاکستان میں تقریب رونمائی کا اعلان

May 25, 2018

تبصروں کا منتظر ہوں- اسد درانی- حکومت یا فوج سے اجازت لینے کا سوال گول کر گئے

اسددرانی کو جبری ریٹائرڈ کیا گیا،کتاب کیلئے فوج سے کلیئرنس نہیں لی

May 25, 2018

امت سے خصوصی گفتگو میں اسد درانی کتاب کی اشاعت کیلئے پاک فوج یا حکومت سے اجازت لینے کا سوال گول کرگئے

درانی نے افغانستان میں بھارتی قونصل خانوں کو کلین چٹ دیدی

May 25, 2018

جاسوسی کی باتیں بے بنیاد قرار- بھوشن باعزت چلا جائے گا- سابق آئی ایس آئی سبراہ- ایرانی صدر سے معاملہ اٹھانے پر بھی تنقید

” کوئی سویلین بھارتی ہم منصب سے ملکر کتاب لکھتا تو غدارکا فتویٰ لگا دیا جاتا”

May 25, 2018

اگر یہ کتاب کسی سویلین یا سیاستدان نے بھارتی ہم منصب کے ساتھ مل کر لکھی ہوتی تو آسمان سر پر اٹھا لیا جاتا ۔ ربانی

اسددرانی کےمعاملے پرقومی سلامتی کونسل کا اجلاس بلایاجائے-نوازشریف

May 25, 2018

پرویز مشرف کا ٹرائل ایک نہ ایک دن حتمی انجام تک پہنچنا ہے ۔نواز شریف

  • آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان،الیکشن شیڈول بھی جاری5 June 2026
  • ویل چیئر پربیٹھا اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال سے فرار5 June 2026
  • آٹے کی قیمتوں میں اضافہ،کراچی میں سب سے مہنگا5 June 2026
  • حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکس ٹیکس اسکیم متعارف کرا دی5 June 2026
  • مومنہ اقبال کیس میں ثاقب چڈھر کی عبوری ضمانت منظور5 June 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram