ملک بھر میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی
مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.40 فیصد رہی ہے، وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں
مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.40 فیصد رہی ہے، وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں
نئی قیمت کے مطابق آٹا مزید 200 روپے مہنگا کردیا گیا ہے،بلوچستان میں گندم کابحران بھی شدت اختیار کر گیاہے۔
جب ہمار سبزی اچھے سے کٹے گی تو پھر دشمنوں کے منہ اور سر بھی اچھے سے کٹیںگے۔ بھارتی انتہا پسند خاتون پریا سنگھ ٹھاکر کی نفرت بھری تقریر کی ویڈیو وائرل
سب سے زیادہ اموات جاپان 420، امریکا 239، جرمنی 188 اور فرانس میں 132 افراد ہلاک ہوگئے
پاکستان، یو اے ای ، روس ، چین اور دیگرمسلمان ملکوں نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.51 فیصد رہی
ہیلتھ ورکر،ماسک، دستانوں سمیت حفاظتی سامان کا استعمال کریں۔
زیارت، پشین، قلعہ سیف اللّٰہ اور قلعہ عبداللّٰہ کے مختلف مقامات پر کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
ایک ماہ تک گوادر ضلع میں کسی قسم کی ریلی، دھرنے اور 5 یا زائد افراد کے اکھٹا ہونے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کا حکمنامہ جاری
وائرس سےاطالوی آبادی کو بچانے کےلیے کورونا ویریئنٹس کی نگرانی اور جانچ کا یہ اقدام ضروری ہے۔