Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا

December 23, 2022

نوٹی فکیشن کے مطابق پرویزالٰہی نئے قائد ایوان کے انتخاب تک عہدے پر کام جاری رکھیں گے ۔ پی ٹی آئی اور ق لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب، عدالت جانے کا فیصلہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 58 کروڑ 40لاکھ ڈالرکی کمی

December 22, 2022

ڈالر کی یہ کمی 8 دسمبر سے 16دسمبر کے ہفتے کے دوران ہوئی،جس کی وجہ غیرملکی قرض کی ادائیگی ہے،اسٹیٹ بینک

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید،5زخمی

December 22, 2022

احمد درغمہ سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں شہید ہوئے۔رواں سال اسرائیل فوج کے ہاتھوں 150 فلسطینی شہری شہید ہوچکےہیں

پنجاب اسمبلی ٹوٹنے کا معاملہ جنوری کے پہلے ہفتے تک جائےگا۔اسپیکر

December 22, 2022

کل پنجاب اسمبلی ٹوٹ نہیں سکتی، تحریک عدم اعتماد پیش ہوچکی ہے، ابھی اس کے نوٹسز جاری ہوں گے، گورنر غیر قانونی آرڈر پاس نہ کریں۔سبطین خان

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں 25ہزار نئے اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دیدی

December 22, 2022

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں لیڈی ہیلتھ سپروائزر کیلئے 25 فیصد اسپیشل الاؤنس بھی منظور کیا گیا

ڈاکٹروں کی مشکل رائٹنگ اور نسخہ سمجھنے کے لئے ایپ تیار

December 20, 2022

ہ جدید ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے، انتہائی ناقابل شناخت ہینڈ رائٹنگز کا پتہ بھی لگا سکتا ہے۔

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف عدم اعتماد کی ریکوزیشن جمع کرادی

December 19, 2022

آصف زرداری کی زیرصدارت اجلاس میں تحریکیں جمع کرانےکا ہنگامی طور پر فیصلہ کیا گیا

مفتاح اسماعیل کی باتوں کا جواب دینا پسند نہیں کرتا، اسحاق ڈار

December 19, 2022

پرویزالہیٰ کےبیان سے نہیں لگ رہا وہ اور عمران خان ایک پیج پرہیں، مردم شماری مکمل نہ ہوئی توالیکشن نہیں ہو سکتے،وزیرخزانہ

شہر میں اسٹریٹ لائٹس کو فعال حالت میں رکھا جائے،ایڈمنسٹریٹر

December 19, 2022

کےالیکٹرک معاملہ افہام و تفہیم سےحل کرے،اجلاس سے خطاب

زرداری ، شجاعت ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

December 19, 2022

ملاقات میں آصف علی زرداری نے پنجاب میں درمیانی راستہ نکالنے پر چوہدری شجاعت سے تبادلہ خیال کیا

Posts pagination

Previous 1 … 7 8 9 10 11 … 15 Next
  • فائل فوٹو
    پینٹاگون سے اختلاف مہنگا پڑ گیا،امریکی اخبار کے چیف ایڈیٹر اور رپورٹر فارغ22 August 2026
  • کراچی: صدر سونا سلور مارکیٹ میں ایف آئی اے کا چھاپہ، تاجر محمود لاکھانی گرفتار22 August 2026
  • فائل فوٹو
    پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو 2 ارب ڈالر سے زائد نقصان22 August 2026
  • وزیراعلیٰ سندھ نے حسن سلیمان میموریل اسپتال کا دورہ کررہے ہیں (فوٹو سوشل میڈیا ،ایکس)
    ہیلتھ سیکٹر میں نجی شراکت داروں کے ساتھ عوام کی خدمت کر رہے ہیں:مراد علی شاہ22 August 2026
  • فائل فوٹو
    ایران میں دفاعی سازوسامان کی پیداوار ایک سال میں دوگنا ہوگئی:ایرانی وزارتِ دفاع22 August 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram