Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

عمران خان حملہ کیس میںJIT نے 4 افراد کے بیانات قلمبند کر لئے

December 13, 2022

پنجاب کے سینئر وزیر میاں اسلم اقبال، وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد، پی ٹی آئی کے رہنما زبیر نیازی نے بیانات قلمبند کرائے

2 اتحادی جماعتوں نے وفاقی کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

December 13, 2022

دونوں جماعتوں کے وزراء احتجاج ریکارڈ کرانے کے بعد اجلاس سے اٹھ کر چلےگئے

پشاور ، سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پردوبارہ دستی بم حملہ

December 13, 2022

موبائل نمبر سے بھتہ وصولی کی کالز آرہی ہیں، دو دن قبل بھی گھرکی چھت پرملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے تھے

مولویوں کی پارٹی میں بلوچ سرداروں کی شمولیت

December 13, 2022

نواب اسلم رئیسائی- ظفراللہ زہری-امان اللہ نوتزئی اور غلام دستگیر بادینی کے آجانے سے صوبے میں اگلی حکومت جے یو آئی بنا سکتی ہے-

خانہ کعبہ کے ماڈل والی گھڑی بیچنا گھٹیا حرکت ہے،شہباز شریف

December 12, 2022

عمران خان نے قوم کے ساتھ 50 ارب روپے کا فراڈ کیا ہے،پریس کانفرنس

سرچ انجن گوگل کا وفد پاکستان پہنچ گیا

December 12, 2022

گوگل کا وفد کہ وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام سے ملاقات کرے گا۔

عمران خان آپ کے کرتوت آپ کو نااہل کروائیں گے، فیصل کریم کنڈی

December 11, 2022

عمران خان جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ نہیں کر سکتے، آپ وزیراعظم تھے اس لیے اوقات سے بڑھ کر قیمتی تحفے ملے

جامعہ کراچی ، مخصوص نشستوں پر داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

December 11, 2022

داخلہ فارم کی پروسیسنگ فیس 2000 روپے کا واؤچر جمع کرانے کے بعد آن لائن داخلہ فارم جمع کرایا جاسکتا ہے۔

مینار پاکستان بدسلوکی کیس،خاتون عائشہ اکرام کو گرفتار کرنے کا حکم

December 9, 2022

متعلقہ ایس ایچ او کو عائشہ اکرام سمیت دیگر گواہوں کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔

سعودی عرب نے پاکستان کی مزید مالی امداد کا عندیہ دے دیا

December 9, 2022

سعودی حکومت مہنگائی سے متاثر ہونے والے ممالک کی مدد کیلیے تیار ہے اور سرمایہ کاری کے مختلف منصوبے بھی شروع کرنا چاہتی ہے،سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان

Posts pagination

Previous 1 … 9 10 11 12 13 … 15 Next
  • فوٹو سوشل میڈیا
    ویمن ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان کو ہرا کر سری لنکن ٹیم فائنل میں پہنچ گئی11 September 2026
  • فائل فوٹو
    پیٹرول 5 روپے 2 پیسے ، ڈیزل 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر مہنگا11 September 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    برمنگھم ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز پر آئوٹ، انگلینڈ کو جیت کیلیے130 رنز کا ہدف11 September 2026
  • فائل فوٹو
    ایک مارخور کے شکار کے پرمٹ کیلیے 3 لاکھ 56 ہزار ڈالرز کی بولی فائنل11 September 2026
  • فائل فوٹو
    کراچی:سمندر میں 3 افراد ڈوب گئے،2 کو بچا لیا، ایک بچہ جاں بحق11 September 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram