Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

تحریک انصاف کا لاہور سے احتجاجی ریلیوں کا آغاز

December 7, 2022

پی ٹی آئی ریلی کی قیادت پارٹی کے جنرل سیکرٹری پنجاب حماد اظہر کر رہے ہیں جس میں کارکنان کی بڑی تعداد اپنی سیاسی جماعت کے پرچم تھامے شریک ہے۔

پہلا آئٹم مہنگائی ہوتو لانگ مارچ میں شامل ہوں،چوہدری شجاعت

December 6, 2022

پرویز الہٰی سےتعلقات ٹھیک ہیں، راستے جدا ہوئے ہی نہیں تھے،مہنگائی کم ہو جائے گی؟ کیا غریبوں کو ٹماٹر سستا ملے گا؟

لانگ مارچ میں چند لوگ شامل ہیں، رانا ثنا اللہ

November 26, 2022

عوام نے لانگ مارچ کا بائیکاٹ کر دیا ہے، لانگ مارچ شرکا کے اسلام آباد جانے سے روکنے کا پورا انتظام کیا ہے

’’لانگ مارچ کیلیے پی ٹی آئی کے گڑھ پشاور میں سناٹا‘‘

November 25, 2022

شرکت کیلیے عوام کو قائل نہ کیا جا سکا- مقامی ذمہ داران کو ٹرانسپورٹ کی بکنگ میں بھی مشکلات-

عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف احتجاج،جلائو گھیرائو،شیلنگ

November 4, 2022

فیض آباد کے مقام پر سیکیورٹی اہلکاروں اور مظاہرین میں تصادم،لاہور میں گورنر ہائوس پر آتش زنی، پنجاب بھر میں وکلا کی جزوی ہڑتال۔

لانگ مارچ میں فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر

November 3, 2022

جاں بحق شخص کی درجات بلندی اورچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں

ارشد شریف کی میت کا پوسٹمارٹم کرنے کی تیاریاں مکمل

October 26, 2022

میڈیکل بورڈ 6 ڈاکٹرز پر مشتمل ہو گا جس میں کلینشین، سرجنز ، سینئر میڈیکولیگل افسران سمیت 6ڈاکٹر شامل ہوں گے۔

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

October 26, 2022

تین رکنی کمیٹی میں انٹیلی جنس بیورو ، انٹر سروسز انٹیلیجنس سروس (آئی ایس آئی) اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے نمائندے شریک ہوں گے

ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم پاکستان میں بھی،ڈاکٹرز کی 3 رکنی ٹیم تشکیل

October 26, 2022

میت صبح کے اوقات میں پمز اسپتال منتقل کی جائے گی، پمز اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے دوران سینئر سرجن بھی موجود ہوں، والدہ کامطالبہ

ارشد شریف اور الزامات کی مہم کی قوالی .. ڈاکٹر ظفر اقبال

October 26, 2022

افواہ سازی کی صنعت ملک میں جدید نہیں لیکن اس میں ڈیجیٹل انقلاب اور اسپیڈ کی لائٹ سے بھی تیزی ایک نیا رجحان ہے

Posts pagination

Previous 1 … 10 11 12 13 14 15 Next
  • آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے شرائط پوری کرنا ہوں گی،ایران کا امریکا کو دو ٹوک پیغام
    آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے شرائط پوری کرنا ہوں گی،ایران کا امریکا کو دو ٹوک پیغام22 October 2026
  • افغان طالبان کی چینی سرحد پر مبینہ دراندازی کی کوشش، بیجنگ کی وارننگ
    افغان طالبان کی چینی سرحد پر مبینہ دراندازی کی کوشش، بیجنگ کی وارننگ22 October 2026
  • مریدکے میں ایلیٹ فورس کی گاڑی الٹ گئی، ایک جاںبحق، 5 زخمی
    مریدکے میں ایلیٹ فورس کی گاڑی الٹ گئی، ایک جاںبحق، 5 زخمی22 October 2026
  • سعودی عرب:دمام ایئرپورٹ پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، 8زخمی
    سعودی عرب:دمام ایئرپورٹ پر حملہ، ایک شخص ہلاک، 8زخمی22 October 2026
  • مہنگی ایل این جی سے بچنے کی کوشش، قطر سے پاکستان کو اکتوبر کا دوسرا کارگو موصول
    مہنگی ایل این جی سے بچنے کی کوشش، قطر سے پاکستان کو اکتوبر کا دوسرا کارگو موصول22 October 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram