Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

ایران6 ماہ تک جنگ جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاسداران انقلاب

March 8, 2026

امریکی اور اسرائیلی اڈوں اور تنصیبات میں 200 سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا گیا

ایران پر حملے فوری روکے جائیں۔ چین کا مطالبہ

March 8, 2026

جنگ کو پھیلنے سے روکا جائے اور بڑے ممالک تعمیری کردار ادا کریں۔وزیر خارجہ

دبئی سے شہریوں کے انخلا کے لیے چارٹرڈ فلائٹ چلانے کا برطانیہ اعلان

March 8, 2026

فلائٹ تجارتی بنیاد پر ہوگی اور اس کے لیے مسافروں کو کرایہ ادا کرنا ہوگا

ریاض کے مشرق میں ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ سعودی وزارت دفاع

March 8, 2026

مسلح افواج نے فضائی حدود میں داخل ہونے والی مسیّرات کو کامیابی سے نشانہ بنایا

کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے فیول ٹینک ڈرون حملے کا نشانہ

March 8, 2026

اہم تنصیبات کو براہِ راست نشانہ بنانے کی کوشش تھی۔ترجمان وزارت دفاع

24 گھنٹے میں 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کرنے کا ایرانی دعویٰ

March 8, 2026

حیفا ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا۔امریکی تیل کے جہاز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

بیروت میں ایرانی فورسز پر حملے کا اسرائیلی فوج کا دعویٰ۔ہوٹل پر بھی حملہ۔4ہلاک۔10زخمی

March 8, 2026

بیروت میں سرگرم قدس فورس کے لبنان کور کے اہم کمانڈروں کو ہدف بنایا گیا ہے

تنقید کے بعد ایرانی صدر پزشکیان نے بیان کی وضاحت کردی

March 8, 2026

خطے میں امریکی اڈوں اور فوجی تنصیبات کو ہم اپنا جائز ہدف سمجھتے ہیں

اسرائیل۔امریکہ کا ایرانی تیل ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں پر حملہ۔ ایران کی تصدیق

March 8, 2026

جنوبی تہران میں مرکزی ریفائنری کے قریب واقع آئل ڈپو کو نشانہ بنایا گیا

ایران کے ساتھ کسی سمجھوتے یا سیٹلمنٹ کی تلاش میں نہیں۔صدر ٹرمپ

March 8, 2026

روس کی جانب سے ایران کی مدد کے کوئی شواہد نہیں ملے۔صدر ٹرمپ کی گفتگو

Posts pagination

Previous 1 … 8 9 10 11 12 … 17 Next
  • نیتن یاہو کا ایران پر دوبارہ حملوں کیلئے دباؤ، ٹرمپ کے مشیر دو حصوں میں تقسیم ہوگئے
    نیتن یاہو کا ایران پر دوبارہ حملوں کیلئے دباؤ، ٹرمپ کے مشیر دو حصوں میں تقسیم ہوگئے7 November 2026
  • بال ٹیمپرنگ اسکینڈل پھر زیرِ بحث، عثمان خواجہ کا آسٹریلوی ٹیم سے متعلق بڑا انکشاف
    بال ٹیمپرنگ اسکینڈل پھر زیرِ بحث، عثمان خواجہ کا آسٹریلوی ٹیم سے متعلق بڑا انکشاف7 November 2026
  • لاہورمیں ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر،مرد اور خاتون جاں بحق
    لاہورمیں ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر،مرد اور خاتون جاں بحق7 November 2026
  • وائٹ ہاؤس کے قریب مسلح شخص گرفتار،گاڑی سے 3 ہتھیار اور درجنوں گولیاں برآمد
    وائٹ ہاؤس کے قریب مسلح شخص گرفتار،گاڑی سے 3 ہتھیار اور درجنوں گولیاں برآمد7 November 2026
  • پیسکو کا ہائی لاس ٹرانسفارمرز کے خلاف آپریشن شروع
    پیسکو کا ہائی لاس ٹرانسفارمرز کے خلاف آپریشن شروع7 November 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram