پشاور پولیس کی بڑی کارروائی،49 مقدمات میں مطلوب ملزم بحرین سے گرفتار June 19, 2026 انٹرپول کی مدد سے خطرناک اشتہاری مجرم کی گرفتاری، جلد پاکستان منتقلی کا فیصلہ