قومی اسمبلی سے استعفے،پی ٹی آئی کا پھر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
ایوان میں جانے کا اعلان کیاتو اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
ایوان میں جانے کا اعلان کیاتو اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
سینٹورس مال کے چوتھے فلور پر واقع فوڈ کورٹ کے کچن میں آگ لگی جو مال کے دیگر حصوں تک پھیل گئی۔
نیلامی میں فروخت ہونے والا اب تک کا دوسرا مہنگا ترین قیمتی پتھر بن گیا
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی محکمہ خارجہ کے وفد نے ملاقات کی جس میں مختلف شعبوں میں پاک امریکا تعاون کو بڑھانے پرگفتگو کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وفد کی قیادت امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیرک چولیٹ نے کی، ملاقات میں دونوں ملکوں کا دفاعی […]
مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کرکے ملک کی معیشت تباہ کردی
ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 225 روپے 42 پیسےکا ہوگیا۔ خیال رہےکہ گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا تھا اور تبادلہ مارکیٹ […]
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیلاب کے باعث مختلف حلقوں میں 11، 25 ستمبر اور 2 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن ملتوی کردیے ۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس میں ضمنی انتخابات کے انعقاد اور سیلاب کے حوالے سے غور کیا گیا۔ اجلاس میں 11، 25 […]