Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

خانہ کعبہ کے ماڈل والی گھڑی بیچنا گھٹیا حرکت ہے،شہباز شریف

December 12, 2022

عمران خان نے قوم کے ساتھ 50 ارب روپے کا فراڈ کیا ہے،پریس کانفرنس

توشہ خانہ سے عمران خان نےقانون کے مطابق گھڑی خریدی، فواد چوہدری

November 15, 2022

سعودی عرب کے بادشاہ نے عمران خان کو مہنگی گھڑی تحفے میں دی، وہ گھڑی توشہ خانہ سے خرید کر مہنگے داموں مارکیٹ میں فروخت کردی گئی

عمران خان کیخلاف فوجداری مقدمہ کیلیے توشہ خانہ ریفرنس ٹرائل کورٹ کو ارسال

November 14, 2022

ٹرائل کورٹ عمران خان پر کرپٹ پریکٹس کا ٹرائل کرے،الیکش کمیشن

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی نیب تحقیقات شروع

November 8, 2022

نیب عمران خان کی جانب سے بیرون ملک سربراہان مملکت سے ملنے والے تحائف خریدتے وقت ان کی قیمتوں کے غلط تخمینے کے معاملے کی چھان بین کررہا ہے

توشہ خانہ۔یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا ریفرنس مسترد

October 31, 2022

صادق سنجرانی نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی ریفرنس پر رولنگ دیدی۔

توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

October 24, 2022

عمران خان نے ملنے والے تحائف گوشواروں میں ظاہر نہیں کیے، عمران خان کا پیش کردہ بینک ریکارڈ تحائف کی قیمت سے مطابقت نہیں رکھتا

الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب کا توشہ خانہ کیس کےفیصلے پر دستخط

October 24, 2022

الیکشن کمیشن کی خصوصی ٹیم نے جھنگ جا کر ممبر پنجاب سے دستخط کروائے جس کے بعد کل توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرنے کا امکان ہے

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی بارش کا پہلا قطرہ ہے

October 23, 2022

اصل دودھاری تلوار فارن فنڈنگ کیس ہے،چیئرمین تحریک انصاف سمیت 45رہنماؤں کا مستقبل داؤ پر لگا ہے-پارٹی رجسٹریشن منسوخ- متعدد نااہلیاں ہوسکتی ہیں-

توشہ خانہ ریفرنس۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیدیا

October 21, 2022

عمران خان نے غلط معلومات فراہم کیں۔ان کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کا حکم۔عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے۔

توشہ خانہ کیس، عمران خان کے خلاف فیصلہ کل سنایا جائے گا

October 20, 2022

توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے حوالے سے متعلقہ فریقین کو نوٹسسز جاری کردیے گئے ہیں

Posts pagination

1 2 Next
  • فائل فوٹو
    اسلام آباد میں احتجاج کے بعد صورتحال معمول پر آ گئی1 March 2026
  • فائل فوٹو
    ایران کی نئی قیادت امریکہ سے مذاکرات پر آمادہ ہوگئی، ٹرمپ کا دعویٰ1 March 2026
  • فائل فوٹو
    ایران کا امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ1 March 2026
  • فائل فوٹو
    ایرانی حملوں میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق، 5 شدید زخمی1 March 2026
  • فائل فوٹو
    ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان فاتح1 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram