پاکستان اور مالدیپ کا تجارت، سیاحت اور ہوا بازی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
November 25, 2026
اہم ملاقات، قومی ایئرلائن جلد پروازیں شروع کرے گی، وزیر داخلہ سے گفتگو۔
اہم ملاقات، قومی ایئرلائن جلد پروازیں شروع کرے گی، وزیر داخلہ سے گفتگو۔
دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تاریخی تعلقات اور اسٹریٹجک شراکت داری موجود ہے، اور پاکستان اس تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے پُرعزم ہے