کامران غلام کو انگلینڈ بھیجنے کی کوئی تجویز نہیں:عاقب جاوید
August 10, 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کھیلنے بابر اعظم کی قیادت میں ان دنوں انگلینڈ میں موجود ہے۔ 17 رکنی ٹیم میں سابق ٹیسٹ کپتان شان مسعود بھی شامل ہیں ، جو انگلی میں فریکچر کے سبب پورٹ آف اسپن ٹیسٹ نہیں کھیلے تھے جب کہ ٹیسٹ بیٹس مین سعود شکیل بھی ٹیم […]