اسرائیلی وزیر کا ہجوم کے ساتھ مسجد اقصیٰ پر دھاوا۔صحن میں مذہبی رسومات کی ادائیگی
September 21, 2026
سعودیہ اور قطر کی مذمت۔اقدام سراسر شرانگیزی قرار
سعودیہ اور قطر کی مذمت۔اقدام سراسر شرانگیزی قرار
سخت سیکیورٹی میں آبادکاروں کی تلمودی رسومات،اردن نے تاریخی وقانونی اسٹیٹس کوکی خلاف ورزی قراردے دی
اقدام کو اشتعال انگیز‘‘ اور ناقابل قبول‘‘ قرار
تشا بِآو کے آغاز سے 2300 سے زائد آبادکار احاطہ مسجد میں داخل ہوئے
28فروری کو امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد بندکردی گئی تھی
یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے خلاف اقدامات بڑھا دیے ہیں اور نمازیوں کے داخلے پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں