تعلیم سے متعلق منصوبہ بندی میں سول سوسائٹی کو شامل کیا جائے-ورکرز ایجوکیشن آرگنائزیشن

0

کراچی(پ ر)ورکرزایجوکیشن اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر میر ذوالفقار علی ، نزہت شیریں و دیگر نے کہا ہے کہ تعلیم سے متعلق پالیسی سازی ، پلاننگ اور بجٹ کے مراحل کو شفاف بنانے کے لئے سول سوسائٹی کو بھی مانیٹرنگ میں شامل کیا جائے۔ پرائمری سے سیکنڈری کی سطح پر تعلیم کے حصول پر عائد تمام فیسوں کو ختم کیا جائے۔ معاشرے کو مستحکم اور جمہوری روایات برقرار رکھنے کے لئے عورتوں کی تعلیم پر سرمایہ لگانا ضروری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More