اینگروفوڈز کے تحت ٹوئن سٹی ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد

0

کراچی (بزنس رپورٹر)اینگرو فوڈز لمیٹڈکے تحت اسلام آباد میں ٹوئن سٹی ٹینس ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ میں 100 سے زائد کھلاڑیوںنے حصہ لیا جن کے درمیان منز سنگلز، مینز ڈبلز، جونیئر انڈر18 سنگلز ، جونیئر انڈر 14 سنگلز اور انڈر 10سنگلز کے مقابلے منعقد ہوئے ۔ اینگرو فوڈز لمیٹڈ کے رینجل سیلز منیجر ، بلال فاروق اعوان نے شرکا اور کامیاب کھلاڑیوں کو شیلڈ ز اور سرٹیفکیٹس دئیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More