کئی پمپ مالکان کیخلاف بھی تحقیقات

0

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پولیس نے ایرانی ڈیزل اور پٹرول کی خرید و فروخت کے الزام میں کئی لائسنس یافتہ پمپوں کے مالکان کیخلاف بھی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملیر پولیس کی کارروائی کے دوران ایک پمپ کی لوڈنگ مشین بھی قبضے میں لی گئی جس کے ذریعے ملزمان ایرانی ڈیزل اور پٹرول کوپی ایس او کاظاہر کرکے سپلائی کرہے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More