پی آئی ڈی سی کے قریب فلیٹ میں آتشزدگی خاتون صحافی دم گھٹنے سے جاں بحق

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی ڈی سی کے قریب فلیٹ میں پراسرار آگ لگنے کے باعث خاتون صحافی 38 سالہ قرة العین عرف عینی زوجہ مسعود علی دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئی۔ایس ایچ او صفدر مشوانی کے مطابق متوفیہ نجی میگزین میں کام کرتی تھی اور اس کا شوہر امریکہ میں رہائش پذیر ہےوہ کچھ عرصے سے پریشان تھی

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More