جسٹس شوکت کے ریمارکس پرنوازلیگ۔ دیگرجماعتیں خاموش

0

اسلام آ باد (نمائندہ امت) اسلام آباد ہا ئیکورٹ کے جسٹس شو کت عزیز صدیقی کے ریمارکس اور بالخصو ص نواز شر یف اور مریم نواز کو الیکشن تک اندر رکھنے کے الزام پر مسلم لیگ ن کی طرف سے کسی قسم کے رد عمل کا ا ظہار نہیں کیاگیا ،معاملے کو نظر انداز کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر سیاسی جما عتوں کی طرف سے بھی کسی قسم کا تبصر ہ نہیں کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More