پاکستانی بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور زمبابوے کی کارکردگی سے مایوس

0

بولاوایو(امت نیوز) زمبابوین بیٹسمین ڈونلڈ ٹریپانو نے کہا ہے کہ پاکستانی بولنگ نے کمال نہیں دکھایا بلکہ ہم ہی بہت برا کھیل رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹریپانو نے کہا ہے کہ ون ڈے سیریز میں ہماری بدترین کارکردگی پاکستانی بولنگ کا کمال نہیں بلکہ ہم ہی بہت برا کھیل رہے ہیں۔ پاکستان کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور بھی اپنے آبائی ملک کی ٹیم کا حشر نشر دیکھ کر افسردہ ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More