شہباز شریف کراچی والوں کی محرومیاں دور کرینگے- رانا مشہود

0

کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہود نے کہا کہ اس علاقے کے لوگوں کی خوش نصیبی ہے کہ شیر پنجاب آپ کے حلقہ اور آپ کے درمیان رہ کے الیکشن لڑرہا ہے اور اس کی خواہش ہے کہ اس علاقے کی لوگوں کی محرومی دور ہو۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More