سری لنکا الیون اور جنوبی افریقہ میں ٹور میچ کل ہوگا

0

کولمبو(امت نیوز)سری لنکا کرکٹ الیون اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹور ون ڈے میچ (کل) جمعرات کو کھیلا جائے گا، مہمان پروٹیز ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں میزبان ٹیم کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد اب ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو ہرانے کا چیلنج درپیش ہو گا، پروٹیز کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں آئی لینڈرز کے ہاتھوں 2-0 سے وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تھا، پروٹیز بلے باز سری لنکن سپنرز کے سامنے بالکل بے بس نظر آئے اور اب ون ڈے سیریز میں ان کا امتحان ہو گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More