سری لنکن بیٹسمین دیمتھ کرونارتنے ہیرو بن گئے

0

کولمبو(امت نیوز)سری لنکن ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین دیمتھ کرونارتنے نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کرنا میرے لئے باعث فخر ہے، 20 سے 25 ٹیسٹ سنچریاں بنانا ہدف ہے اور مقصد کے حصول کیلئے سرتوڑ کوشش کروں گا۔منگل کو اپنے ایک بیان میں دیمتھ کرونارتنے نے کہا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میری کارکردگی ٹیم کی جیت کے کام آئی،مستقبل میں بھی کوشش ہو گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More