ہزارکفن تیارکرنےکے بیان پر ڈی سی پشاور کو شوکاز نوٹس

0

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )نگراںوزیراعلیٰ خیبر پختون دوست محمدخان نےالیکشن کیلئے ایک ہزارکفن تیار کرنے کے بیان پر ڈپٹی کمشنرپشاور عمران حامد شیخ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ نے کہا کہ ڈی سی پشاورکا بیان ووٹرزمیں بلاوجہ خوف و ہراس پھیلانے کا بھونڈا مذاق ہے۔دوسری جانب ڈی سی پشاورنے وضاحتی بیان میں کہا کہ پریس کانفرنس کو سیاق و سباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا۔بریفنگ کا مقصد امن وامان کے حوالے سے اقدامات سے آگاہ کرنا تھا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More