کشمیری مجاہدین کے حملے میں بھارتی سیکورٹی اہلکارہلاک

0

لاہور(نمائندہ امت)کشمیری مجاہدین کے حملے میں بھارتی سیکورٹی اہلکارہلاک ہوگیا،حملے کے بعد علاقے کومحاصرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیاگیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست جموں کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری حزب المجاہدین نے قبول کی ہے۔اس حملہ میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ہوا ہے۔امت کی رپورٹ کے مطابق حملے کے فوراً بعد ہی بھارتی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی مہم شروع کردی ہے۔ آخری اطلاعات ملنے تک تلاشی مہم جاری تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More