اب کبھی غلطی نہیں کرونگا-وارنر نے توبہ کرلی

0

میلبورن۔26 جولائی(اے پی پی) جارح مزاج آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ایک مرتبہ پھر قوم سے معافی مانگ کر آئندہ ٹمپرنگ جیسی حرکت نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کیلئے پر عزم ہوں۔ دورہ جنوبی افریقہ کے دوران بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد وارنر کو کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک برس کی معطلی کا سامنا ہے، سزا ختم ہونے کے بعد ان کیلئے دوبارہ ٹیم میں جگہ بنانا چیلنجنگ ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹیم سے دوری کی وجہ جو بھی ہو وہ تکلیف دہ ہوتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More