ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کی کمی 128روپے 18 پیسے کا ہو گیا

0

کراچی(ایجنسیاں)ملک بھر میں حالیہ انتخابات کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی ہونا شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں چار پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ جس کے بعد ڈالر ایک سو اٹھائیس روپے اٹھارہ پیسے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن کے بعد تیزی کا رجحان جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More