عادل راشد اور معین علی کی انگلش ٹیسٹ اسکواڈ دوبارہ واپسی

0

لندن (امت نیوز) انگلینڈ نے بھارت کے خلاف شیڈول پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے 13 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، مایہ ناز سپنر عادل راشد کو دوبارہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جبکہ ایسکس کے فاسٹ بائولر جیمی پورٹر پہلی بار سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہے، معین علی بھی دوبارہ ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ یکم اگست سے شروع ہو گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More