جرمن اوپن ٹینس میں بڑا اپ سیٹ

0

بون ( امت نیوز) جرمن ٹینس اوپن میں ٹاپ سیڈ ڈومنک تھیم کو غیر معروف حریف جیری سے سٹریٹ سیٹس کی شکست ہو گئی، دوسری جانب ارجنٹائن کے میئر نے اپنے ہی ہم وطن کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ہمبرگ میں جاری ٹینس ایونٹ میں زبردست مقابلے، ٹاپ سیڈ ڈومنک تھیم کو نکولس جیریکے ہاتھوں سٹریٹ سیٹس کی شکست کا سامنا کر پڑا۔ ٹائی بریک سیٹسس کا اسکور 6-7 اور 6-7 رہا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More