اینڈی مرے کووائلڈ کارڈ انٹری مل گئی

0

لاس اینجلس (امت نیوز) سٹار برطانوی کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے اور وکٹوریہ آزارینکا کو آئندہ ماہ شیڈول سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی۔ ایونٹ 11 سے 19 اگست تک کھیلا جائے گا جس میں دنیائے ٹینس کے 56 مردوخواتین کھلاڑی ٹائٹلز کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ مرے اور آزارینکا دونوں کو اس سے قبل سنسناٹی اوپن ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More