برفانی طوفان سے شدید خوفزدہ ہوگیا تھا-روسی کوہ پیما

0

روالپنڈیِ(صباح نیوز)پاکستان میں چھ دن تک 20ہزار فٹ کی بلندی پر بے یار و مددگار پھنسے رہنے والے روسی کوہ پیما الیگزینڈر گوکوف کا کہنا ہے برفانی طوفان کے باعث وہ شدید خوف میں مبتلا تھے، رونا چاہتے تھے رو نہیں پا رہے تھے، ذہنی کیفیت کی وجہ سے یوں لگتا تھا جیسے وہ گھر پہنچ گئے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More