سنسناٹی اوپن میں ڈیوڈ گوفن نے سٹیفناس کو ہرا دیا

0

نیویارک (امت نیوز) بیلجیم کے ڈیوڈ گوفن نے سنسناٹی اوپن ٹینس میں فاتحانہ آغاز کر کے سٹیفناس کو ہرا دیا، آسٹریلیا کے نک کرگیاس نے تماشائی سے جو گرز ادھار لے کر میچ کھیلا۔سنسناٹی اوپن ٹینس کے دوران امریکی ریاست اوہائیو میں عالمی سٹار ان ایکشن ہوئے۔ پہلے راؤنڈ میں ڈیوڈ گوفن نے شاندار کھیل پیش کیا۔ بیلجیم سٹار نے یونان کے سٹیفناس کو شکست دی۔ایک اور میچ میں آسٹریلیا کے نک کریگاس جوگرز کے بغیر کورٹ پہنچ گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More