کورنگی پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم کی شناخت ذکریا کے نام سے ہو گئی

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں جمعے کو ہونیوالے مقابلے میں ہلاک ملزم کی شناخت ذکریا کے نام سے ہو گئی۔ زمان ٹاؤن پولیس نے بتایا کہ ملزم کا کرمنل ریکارڈ حاصل کیا گیا ہے، جس میں پتہ چلا ہےکہ ذکریا 2 اہلکاروں کےقتل میں ملوث اور کئی مقابلوں میں مفرور ہے، جبکہ اسکے خلاف مختلف تھانوں میں انسدا دہشت گردی کے مقدمات درج ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More