سرگودھا میں سی ٹی ڈی نے صفدرنامی دہشت گردگرفتارکرلیا

0

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا کر سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے صفدرنامی مبینہ دہشت گرد کوگرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے مبینہ دہشت گرد سے خودکش جیکٹ ’’ہینڈ گرینڈ‘‘بارودی مواد برآمد کر کے ملزم کو نا معلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More