آج کی دعا

0

نیا ملازم رکھنے پر
جب کوئی شخص نیا ملازم رکھے تو یہ دعا پڑھے:
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لِیْ فِیْہِ وَاجْعَلْہُ طَوِیْلَ الْعُمْرِ کَثِیْرَ الرِّزْقِ۔
ترجمہ: یااللہ! اس میں میرے لئے برکت عطا فرما اور اس کی عمر دراز اور رزق زیادہ فرمادے۔
حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ جب کوئی غلام خریدتے تو مذکورہ بالا دعا پڑھا کرتے تھے۔
(حصن حصین)
غسل سے پہلے
جب غسل کے ارادے سے غسل خانے میں جائیں تو داخل ہونے سے پہلے یہ دعا کریں کہ:
اَللّٰھُمَّ اِنّیِْ اَسْأَلُکَ الْجَنَّۃَ وَ اَعُوْذُبِِکَ مِنَ النَّارِ۔
ترجمہ : یااللہ ! میں آپ سے جنت مانگتا ہوں اور دوزخ کی پناہ چاہتا ہوں ۔ (عمل الیوم و اللیلہ ، ابن السنی ص 85)٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More