کابینہ میں شامل مشرف کی باقیات جمہوریت کیلئے خطرہ ہیں-اپوزیشن

0

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی اورنوازلیگ نے وفاقی کابینہ میں مشرف کی باقیات جمہوریت کیلئے خطرہ قراردیاہے۔سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نےکہا کہ ’وفاقی کابینہ میں میں مشرف کے سابق رفقاء کو بھی شامل کیا گیا ہے اور یہ افراد 18ویں ترمیم، صوبائی خود مختاری، تجارتی یونینز اور آزادی صحافت کے لئے ایک کھلی دھمکی ہیں۔انہوں نے تمام جمہوری قوتوں سے اکٹھا ہو نے کا مطالبہ کیا اور کہا ’اپوزیشن جماعتوں کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر ایک دوسرے سے الجھنا زیب نہیں دیتا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More