اعمال قرآنی-مشکلات کا حل

0

فہم صحیح
اَلْھَادِیْ
خاصیت: اس اسم مبارک کے ذکر سے یا لکھ کر پاس رکھنے سے بصیرت اور فہم صحیح پیدا ہو۔ اہل حکومت کے لیے بھی مناسب ہے۔
برائے حاجت روائی
اَلْبَدِیعُ
خاصیت: اس اسم مبارک کو دس ہزار بار پڑھے تو حاجت پوری ہو۔ ہر ضرر و غم سے خلاصی ہو۔
دفع ضرر و غم
اَلْبَاقِیْ
خاصیت: اس اسم مبارک کو ہزار بار پڑھے تو ضرر و غم سے خلاصی ہو۔
دفع حیرت
اَلْوَارِثُ
خاصیت: درمیان مغرب و عشاء کے اسے ایک ہزار بار پڑھے تو حیرت دفع ہو۔
قبول اعمال
اَلرَّشِیْدُ
خاصیت: بعد عشاء کے اسے سو بار پرھے تو عمل مقبول ہو۔
حفظ از تکالیف
اَلصَّبُوْرُ
خاصیت: آفتاب طلوع ہونے سے پہلے سو بار پڑھا کرے تو کوئی تکلیف نہ پہنچے اور کتابوں میں اور بھی بے شمار خواص مذکور ہیں، مگر اخلاص و اعتقاد کے ساتھ اس قدر بھی کافی ہے۔ (ختم شد)
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More